affiliate marketing Hindi Urdu Sher O Shayari And SMS

Friday, 24 June 2011




وہ کہتے ہیں ہم سے کہ آپ کا میسج چرایا ہوتا ہے



سورج پاس ہو نہ ہو ، روشنی آس پاس رہتی ہے
چاند پاس ہو نہ ہو ، چاندنی آس پاس رہتی ہے
ویسے ہی آپ پاس ہو نہ ہو ، آپ کی یادیں ہمیشہ پاس رہتی ہیں




” کسٹمر ڈیر ”
آسلام علیکم
آپکی دوستی کی مدت ختم ہورہی ہے
لھذا
مھربانی کرکے ایک پیارا سا
” ایس ” ایم ” ایس ”
کرکے اپنی دوستی ریچارج کرے،
(شکریہ)


|||”"صبح كاآغاز’”|||
|||”‘”¤¤يااللہ”"”|||
|||”"ميري محنت”|||
|||”"‘تيرا رحم.”"”|||
|||”ميري حركت’”|||
|||”"تيري بركت”‘|||
|||”"‘ميرا سفر”"‘|||
|||”تيري حفاظت’|||
|||”"ميري توبه”‘”|||
|||”تيري قبوليت”|||
صبح کاآغازالله کے بابرکت نام سے. *اسلام علیکم*


وہ کہتے ہیں ہم سے کہ آپ کا میسج چرایا ہوتا ہے
وہ کہتے ہیں ہم سے کہ آپ کا میسج چرایا ہوتا ہے
یوں تو کتابوں میں ایس ایم ایس کا خزانہ ہوتا ہے
کچھ تو قدر کر لو ظالم ، آخر انتخاب تو ہمارا ہوتا ہے


دل میں ایک شور ہو رہا ہے
بنا ایس ایم ایس دل بور ہو رہا ہے
کہیں ایسا تو نہیں کہ ایک پیارا سا دوست
مجھ سے دور ہور ہا ہے


پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے
ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے
دوست ایسا ہو جو زندگی کو خوشی
اور موبائل کو ایس ایم ایس سے بھر دے


(‘.’) (‘.’)
<\\>
! ! ! !
یہ دونوں ضد کررہے تھے کہ بھوت دیکھنا ہے
میں نے آپ کا اڈریس دے دیا ہے
تھوڑا سا ڈرا دینا بچے ہیں خوش ہوجائیںگے


سركاركي آمد مرحبا
آقا كي آمد مرحبا
دلداركي آمد مرحبا
رسول كي آمد مرحبا
حضوركي آمد مرحبا
مكي كي آمد مرحبا
مدني كي آمد مرحبا
جشن ولادت مرحبا
اهلاوسهلا مرحبا ، يارسول الله
جشن عيد ميلاد النبي مبارك هو.

No comments:

Post a Comment