affiliate marketing Hindi Urdu Sher O Shayari And SMS

Saturday 25 June 2011



امی جان

¤¤>>امی جان<<¤¤

ساری زندگی ماں کےنام کرتاہوں..

میں خودکوماںکا غلام کرتاہوں

جنہوںنےکی زندگی اولادپہ نثار..

جوہیںمائیںان کومیںسلام کرتا ہوں

جہاںدیکھتاہوںلفظ ماں لکھاہوا..

چومتا ہوںاس کا احترام کرتاہوں

میری زباںکو مل جاتی ہے مٹھاس..

جب بھی ماں سے کلام کرتا ہوں

دوسروں کی خوشی سےمجھے مطلب نہیں..

ماںجس سےخوش ہووہی کام کرتا ہوں….!



.+”"+جشن .+”"+.

“. عيد ملادالنبي .”

“+.مبارك هو.+”

No comments:

Post a Comment